جسٹس (ریٹائرڈ) یار محمد نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مقرر
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت کے بعد جسٹس (ریٹائرڈ) یار محمد خان کو گلگت بلتستان کا کیئرٹیکر وزیراعلیٰ مقرر کر دیا گیا ہے۔ جسٹس (ر) یار محمد ضلع استور کے گاؤں ناصرآباد سے تعلق رکھتے ہیں اور قانون و عدلیہ کے شعبے میں دہائیوں کا تجربہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے کراچی سے ایل […]
جسٹس (ریٹائرڈ) یار محمد نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مقرر Read More »










