تازہ ترین

پشاور، ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

پشاور، ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

ایف سی ہیڈکوارٹر پر دہشت گردانہ حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج، تین حملہ آور ہلاک اور 3 اہلکار شہید تفصیلات کے مطابق پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پر ہونے والے حملے کے سلسلے میں مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ […]

پشاور، ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج Read More »

شدید دھند کے باعث ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک موٹروے بند

موٹروے ایم ون شدید دھند کے باعث پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند، فضائی آلودگی میں بھی اضافہ تفصیلات کے مطابق شدید اور گھنی دھند نے ایک بار پھر آمد و رفت کا نظام متاثر کر دیا ہے، جس کے باعث موٹروے ایم ون کو پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک ہر قسم کی

شدید دھند کے باعث ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک موٹروے بند Read More »

پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی پر اسرائیل سے فوری انخلا کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں فوجی جنگ بندی کی پاسداری اور اسرائیلی فوج کے فوری انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اسرائیل کا احتساب بھی ہونا چاہیے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ

پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی پر اسرائیل سے فوری انخلا کا مطالبہ کر دیا Read More »

ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سریز : سری لنکا اور زمبابوے آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہونگے

راولپنڈی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے پانچویں میچ میں آج سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ایکشن میں ہوں گی۔ میچ شام 6 بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے میچ سے قبل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کیا تاکہ ٹیمیں فائنل میچ کے لیے مکمل تیار رہیں۔ سیریز کی صورتحال کے مطابق

ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سریز : سری لنکا اور زمبابوے آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہونگے Read More »

عمان میں قومی دن کی مناسبت سے دو روزہ تعطیل کا اعلان، تمام سرکاری ادارے بند

مسقط: عمان کی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے رواں ہفتے دو روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ عمانی نیوز ایجنسی (ONA) کے مطابق قومی دن کی مناسبت سے 26 اور 27 نومبر، بدھ اور جمعرات کو تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔ معمول کا کام

عمان میں قومی دن کی مناسبت سے دو روزہ تعطیل کا اعلان، تمام سرکاری ادارے بند Read More »

روزانہ کی خوراک میں یہ 8 غذائیں آپ کی زندگی لمبی اور صحت مند بنا سکتی ہیں

اسلام آباد: ماہرین صحت کے مطابق روز مرہ کی خوراک میں شامل کچھ مخصوص غذائیں دل کی بیماری، کینسر، ذیابیطس اور دماغی تنزلی جیسے امراض کے امکانات کو کم کر کے زندگی میں اضافہ کر سکتی ہیں۔ فائدہ مند 8 غذائیں: 1. بروکلی: بروکلی میں موجود سلفورافین مرکب کینسر، دل کی بیماری اور ذیابیطس کے

روزانہ کی خوراک میں یہ 8 غذائیں آپ کی زندگی لمبی اور صحت مند بنا سکتی ہیں Read More »

آخرکار بڑا انکشاف: پشاور زلمی کے مالک کی شناخت اور ٹیم کا مستقبل سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ترین فرنچائز پشاور زلمی نے بھی لیگ کے ساتھ اپنا معاہدہ مزید 10 سال کے لیے تجدیدکر لیا، جس کے بعد ٹیم کی ملکیت آئندہ دہائی تک بھی جاوید آفریدی اور ان کی کمپنی کے پاس ہی برقرار رہے گی۔ فرنچائز معاہدے کی تجدید ای

آخرکار بڑا انکشاف: پشاور زلمی کے مالک کی شناخت اور ٹیم کا مستقبل سامنے آگیا Read More »

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کوآج طلب کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو ہری پور ضمنی انتخابات میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں آج ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عبوری حکم نامے میں کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کوآج طلب کرلیا Read More »

جو لوگ ہری پور میں نہیں جیت سکے، وہ لاہور میں کیسے جیتیں گے؟ طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہری پور ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بظاہر حصہ نہیں لیا، تاہم چھپ کر بھرپور مقابلہ کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے سوال اٹھایا کہ جو لوگ ہری پور

جو لوگ ہری پور میں نہیں جیت سکے، وہ لاہور میں کیسے جیتیں گے؟ طلال چوہدری Read More »

عمران خان کو عدالت سے بڑی سہولت مل گئی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کے نومئی مقدمے کی ایک ہی کارروائی میں سماعت کے لیے درخواست بحال کر دی ہے۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کو ہدایت کی کہ بانی پی ٹی آئی کی پٹیشن آج 25 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کی جائے۔ عدالت نے درخواست

عمران خان کو عدالت سے بڑی سہولت مل گئی Read More »

Scroll to Top