تازہ ترین

پاکستانی ماہرین کا ٹیکنالوجی میں نیا انقلاب،سیکیورموبائل فون متعارف

پاکستانی ماہرین نے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے سیکیور موبائل فون تیار کر لیا ہے جو خصوصی طور پر حکومتی شخصیات اور سرکاری افسران کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ موبائل فون مکمل طور پر پاکستان میں تیار کیا گیا ہے، جس میں ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر دونوں ملکی سطح پر تیار کیے […]

پاکستانی ماہرین کا ٹیکنالوجی میں نیا انقلاب،سیکیورموبائل فون متعارف Read More »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کا ایک اور مریض چل بسا،تعداد 4ہوگئی

پشاور( سلمان یوسفزئی) خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا جس کے بعد صوبے میں اس وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد چار ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے تصدیق کی ہے کہ جاں بحق ہونے والا شخص لکی مروت کا رہائشی تھا۔ محکمہ صحت کی

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کا ایک اور مریض چل بسا،تعداد 4ہوگئی Read More »

394 افغان موسیقاروں نے پاکستان سے بے دخلی روکنے کی درخواست دائر کر دی

394 افغان موسیقاروں نے پاکستان سے بے دخلی روکنے کی درخواست دائر کر دی

افغان موسیقاروں نے پاکستان سے بے دخلی روکنے کیلئے عدالت میں درخواست دائر کر دی، طالبان کی دھمکیوں اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کیخلاف تحفظ کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں 394 افغان موسیقاروں نے پاکستان سے زبردستی بے دخلی کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں چیف

394 افغان موسیقاروں نے پاکستان سے بے دخلی روکنے کی درخواست دائر کر دی Read More »

بھارتی رافیل منصوبہ ناکام، امریکی کانگریس نے مئی جنگ میں پاکستان کی فتح تسلیم کر لی

بھارتی رافیل منصوبہ ناکام، امریکی کانگریس نے مئی جنگ میں پاکستان کی فتح تسلیم کر لی

امریکی کانگرنس کی رپورٹ نے عالمی سطح پر صاف واضح کردیا کہ اس جنگ کا حقیقی فاتح پاکستان تھا تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس کی ایک تازہ رپورٹ نے عالمی سطح پر واضح کر دیا ہے کہ مئی 2025 کی چار روزہ جنگ میں حقیقی فاتح پاکستان تھا۔ یہ جنگ برصغیر کی حالیہ تاریخ کی

بھارتی رافیل منصوبہ ناکام، امریکی کانگریس نے مئی جنگ میں پاکستان کی فتح تسلیم کر لی Read More »

سپریم کورٹ نے آئینی عدالت کو 22 ہزار سے زائد مقدمات منتقل کردیئے

وفاقی آئینی عدالت کو 22 ہزار سے زائد مقدمات منتقل، آرٹیکل 184/3 اور 199 کے کیسز شامل، عدالتی بوجھ میں اضافہ، اور یوٹیلیٹی کارپوریشن ملازمین کے برطرفی کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے وفاقی آئینی عدالت کو مقدمات کی منتقلی کا عمل تیز کر دیا ہے، جس

سپریم کورٹ نے آئینی عدالت کو 22 ہزار سے زائد مقدمات منتقل کردیئے Read More »

کرم میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی، مناتو و مرزائی میں 22 دہشت گرد ہلاک

سنٹرل کرم کے علاقوں مناتو اور مرزائی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے 22 دہشت گرد ہلاک کر دیے ہیں، جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، دہشت گرد مقامی آبادی کے قریب ایک گھر پر چھپے ہوئے تھے اور انہوں نے اس میں بارودی مواد

کرم میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی، مناتو و مرزائی میں 22 دہشت گرد ہلاک Read More »

مخصوص نشستوں کے کیس میں جسٹس جمال کا اہم فیصلہ جاری

مخصوص نشستوں کے کیس میں جسٹس جمال کا اہم فیصلہ جاری

جسٹس جمال مندوخیل کا مخصوص نشستوں کے کیس میں اہم فیصلہ، 41 نشستوں پر اکثریتی فیصلے کو ریویو میں تبدیل کر دیا تفصیلات کے مطابق مخصوص نشستوں سے متعلق زیر التوا کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے اپنے 12 صفحات پر مشتمل

مخصوص نشستوں کے کیس میں جسٹس جمال کا اہم فیصلہ جاری Read More »

غیرقانونی مقیم افغانیوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام ملے گا، عظمیٰ بخاری

غیرقانونی مقیم افغانیوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام ملے گا، عظمیٰ بخاری

پنجاب حکومت کا نیا اقدام ،غیر قانونی طور پر مقیم افغانی شہریوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اعلان کیا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افغانی شہریوں کی معلومات فراہم کرنے والے افراد کو نقد انعام دیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ

غیرقانونی مقیم افغانیوں کی اطلاع دینے والوں کو نقد انعام ملے گا، عظمیٰ بخاری Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟جانئے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟جانئے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 31 ہزار 562 روپے تک پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7,900 روپے کا

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟جانئے Read More »

کے پی میں 7 لاکھ 45 ہزار بچے چائلڈ لیبر کا شکار، حکومت نے ایکشن پلان جاری کر دیا

کے پی میں 7 لاکھ 45 ہزار بچے چائلڈ لیبر کا شکار، حکومت نے ایکشن پلان جاری کر دیا

خیبرپختونخوا میں 7 لاکھ 45 ہزار بچے چائلڈ لیبر کا شکار، صوبائی حکومت نے بچوں کے تحفظ کے لیے ایکشن پلان جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں چائلڈ لیبر کی صورتحال انتہائی تشویشناک شکل اختیار کرتی جارہی ہے، جہاں تازہ سرکاری رپورٹ کے مطابق صوبے میں 7 لاکھ 45 ہزار بچے مختلف شعبوں

کے پی میں 7 لاکھ 45 ہزار بچے چائلڈ لیبر کا شکار، حکومت نے ایکشن پلان جاری کر دیا Read More »

Scroll to Top