پشاور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم-1 پشاور سے رشکئی تک عارضی طور پر بند
پشاور : شدید دھند اور حد نگاہ میں شدید کمی کے باعث موٹروے ایم-1 کو پشاور سے رشکئی تک عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ اقدام ڈرائیوروں کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے یا ٹریفک کے حادثات سے بچا جا […]
پشاور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم-1 پشاور سے رشکئی تک عارضی طور پر بند Read More »










