تازہ ترین

سری لنکن ٹیم نے پاکستان میں سیریز مکمل کرنے کا عزم ظاہر کر دیا

راولپنڈی : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سکیورٹی کے معاملات میں مکمل یقین دہانی کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم نے اپنے دورہ پاکستان کو جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قبل ازیں سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مینجر نے بیان دیا تھا کہ کھلاڑی پاکستان کا دورہ ادھورا چھوڑ […]

سری لنکن ٹیم نے پاکستان میں سیریز مکمل کرنے کا عزم ظاہر کر دیا Read More »

امن جرگے کے پیچھے کا راز شفیع جان نے سب کے سامنے رکھ دیا

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع اللہ جان نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی میں منعقد ہونے والا خیبرپختونخوا امن جرگہ صوبائی حکومت کی ایک شاندار کامیابی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع اللہ جان نے بتایا کہ وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر

امن جرگے کے پیچھے کا راز شفیع جان نے سب کے سامنے رکھ دیا Read More »

نوجوانوں میں کون سی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے؟ حیران کن رپورٹ سامنے آ گئی

دنیا بھر میں ذیابیطس ٹائپ 2 کا مرض وبائی شکل اختیار کر چکا ہے، اور خاص طور پر نوجوانوں میں یہ بیماری تیزی سے عام ہو رہی ہے۔ نئی تحقیق میں اس کی اہم وجہ بھی سامنے آئی ہے۔ امریکی تحقیق کے مطابق الٹرا پراسیس غذاؤں کا زیادہ استعمال نوجوانوں میں ذیابیطس ٹائپ 2 کے

نوجوانوں میں کون سی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے؟ حیران کن رپورٹ سامنے آ گئی Read More »

خیبر پختونخوا میں امن جرگہ، حکومت اور اپوزیشن کا دہشت گردی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق

پشاور: خیبر پختونخواہ کی تمام سیاسی جماعتوں نے مشترکہ امن جرگہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔ ذرائع کے مطابق جرگے میں حکومت اور تمام اپوزیشن جماعتوں نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق کیا۔ جرگے میں دہشت گردوں کی بھرپور مذمت کی گئی اور اس بات پر زور دیا گیا کہ دہشت

خیبر پختونخوا میں امن جرگہ، حکومت اور اپوزیشن کا دہشت گردی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق Read More »

حکمرانوں کی راحت چھینیں گے، غیر ملکی معاہدے ختم کروائیں گے، اپوزیشن نے تحریک کے آغاز کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد کے رہنما محمود خان اچکزئی نے حکومت کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جمعے سے تحریک شروع کی جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن اتحاد نے واضح کیا کہ احتجاج مکمل طور پر پُرامن ہوگا اور کوئی پتھر بازی نہیں کی جائے گی، تاہم حکومت کو

حکمرانوں کی راحت چھینیں گے، غیر ملکی معاہدے ختم کروائیں گے، اپوزیشن نے تحریک کے آغاز کا اعلان کر دیا Read More »

27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل دوپہر طلب

اسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل دوپہر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وفاقی کابینہ آئینی ترامیم کی روشنی میں موجود قوانین میں ضروری تبدیلیوں کی منظوری دے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آرمی ایکٹ، نیوی ایکٹ

27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل دوپہر طلب Read More »

سکیورٹی خدشات، سری لنکن ٹیم نے سیریز ادھوری چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

لاہور: دورہ پاکستان پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس جانا چاہتے ہیں۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مینجر کا کہنا ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واپس جانا چاہتے ہیں۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین کرکٹ بورڈ و وزیرداخلہ کچھ دیر بعد سری

سکیورٹی خدشات، سری لنکن ٹیم نے سیریز ادھوری چھوڑنے کا عندیہ دے دیا Read More »

امریکی سفیر کی گورنر ہاؤس آمد، پاک امریکہ شراکت داری سے خیبرپختونخوا میں پائیدار ترقی کے امکانات روشن، فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر ہاؤس میں امریکہ کی سفیر نیٹلی اے بیکر نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پشاور میں تعینات امریکہ کے قونصل جنرل تھامس ایکرٹ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر دونوں فریقین نے دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تفصیلی تبادلہ

امریکی سفیر کی گورنر ہاؤس آمد، پاک امریکہ شراکت داری سے خیبرپختونخوا میں پائیدار ترقی کے امکانات روشن، فیصل کریم کنڈی Read More »

چاندی کی قیمت میں اچانک ریکارڈ اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا جانیں

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد فی تولہ چاندی کی قیمت بڑھ کر 5 ہزار 424 روپے ہو گئی، جبکہ 10 گرام چاندی 4 ہزار 658 روپے پر بند ہوئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی چاندی کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو ملا اور یہ

چاندی کی قیمت میں اچانک ریکارڈ اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا جانیں Read More »

آج کا دن جمہوریت، آئین اور اتحاد کی فتح کا دن ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر کہا ہے کہ آج کا دن جمہوری تاریخ میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، ایوان نے قومی اتحاد و اتفاقِ رائے کو فروغ دیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میثاقِ جمہوریت میں شامل آئینی عدالتوں کے قیام

آج کا دن جمہوریت، آئین اور اتحاد کی فتح کا دن ہے، وزیر اعظم شہباز شریف Read More »

Scroll to Top