ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان اور جنوبی افریقہ آج مدمقابل ہونگے
لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، کیونکہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں انہوں نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دی تھی۔ قومی ٹیم […]
ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان اور جنوبی افریقہ آج مدمقابل ہونگے Read More »










