سپیکر خیبرپختونخوا نے سپیشل سیکیورٹی کمیٹی کا دوسرا اجلاس طلب کر لیا
سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اور سپیشل کمیٹی برائے سیکیورٹی کے چیئرمین بابر سلیم سواتی نے کمیٹی کا دوسرا اجلاس پیر 3 نومبر کو دوپہر 12 بجے طلب کر لیا۔ جاری مراسلے کے مطابق اجلاس میں پولیس ڈیپارٹمنٹ، محکمہ داخلہ اور چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبے کی مجموعی سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال […]
سپیکر خیبرپختونخوا نے سپیشل سیکیورٹی کمیٹی کا دوسرا اجلاس طلب کر لیا Read More »










