پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں اور جرائم میں 60 فیصد اضافہ،فریڈم نیٹ ورک رپورٹ جاری
پشاور: پاکستان میں صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے خلاف حملوں اور جرائم میں 60 فیصد کی تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ انکشاف فریڈم نیٹ ورک کی جانب سے جاری کی گئی سالانہ امپیونٹی رپورٹ 2025 میں کیا گیا ہے جو انٹرنیشنل میڈیا سپورٹ (آئی ایم ایس)کے تعاون سے تیار کی گئی ہے۔ ایک […]
پاکستان میں صحافیوں کے خلاف حملوں اور جرائم میں 60 فیصد اضافہ،فریڈم نیٹ ورک رپورٹ جاری Read More »










