ٹی20 انٹرنیشنل: بابر اعظم نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں صرف دو گیندوں پر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہو کر شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا۔ انہیں کوربن بوش نے پاور پلے کے آخری اوور میں آؤٹ کیا۔ بابر اعظم کے ساتھ ساتھ […]
ٹی20 انٹرنیشنل: بابر اعظم نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا Read More »










