خیبرپختونخوا کے 24 سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے 24 سرکاری ہسپتالوں کو ٹھیکے پر دینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ یہ رٹ معروف قانون دان عباس خان سنگین ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ حکومت کا یہ اقدام غریب عوام […]
خیبرپختونخوا کے 24 سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر Read More »










