ضلع کرم میں سرحد پار سے دراندازی ،سیکیورٹی فورسز کی موثر کاروائی
ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر افغانستان سے دراندازی کی کوشش کے دوران پاکستانی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق افغانستان کی جانب سے سرحدی علاقے گوی میں آبادی پر فائرنگ اور شیلنگ کی گئی جبکہ توپ کے گولے اور میزائل سرحدی علاقوں تری منگل اور پیواڑ میں گرے۔ سیکیورٹی زرائع […]
ضلع کرم میں سرحد پار سے دراندازی ،سیکیورٹی فورسز کی موثر کاروائی Read More »










