گزشتہ روز جو الزامات لگائے گئے اس کی کوئی بنیاد نہیں، سلمان اکرم راجہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے گزشتہ روز لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مقصد معصوم افراد کی جانوں کا تحفظ اور دہشت گردوں کو ملک سے ختم کرنا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ جامع حکمت عملی بنائی جائے تاکہ […]
گزشتہ روز جو الزامات لگائے گئے اس کی کوئی بنیاد نہیں، سلمان اکرم راجہ Read More »










