خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب، پی ٹی آئی کی اراکین کو اہم ہدایت، پابندی بھی لگادی
پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی قیادت نے صوبائی اسمبلی کے بیرونِ ملک موجود ارکان کو فوری وطن واپس آنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ہدایت میں واضح کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ کے انتخاب کے روز غیر حاضری پر سخت پارٹی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر […]










