سیکیورٹی فورسز کی اورکزئی میں دہشتگردوں کے خلاف جوابی آپریشنز جاری، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز نے 7 اکتوبر کو ضلع اورکزئی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد دہشتگردوں کے خلاف بھرپور جوابی کارروائیاں شروع کر دی ہیں جن میں اب تک 30 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ آپریشنز انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر ضلع اورکزئی کے علاقے […]
سیکیورٹی فورسز کی اورکزئی میں دہشتگردوں کے خلاف جوابی آپریشنز جاری، آئی ایس پی آر Read More »










