بنوں میں دفعہ 144 نافذ، ٹریفک کی آمدورفت پر مکمل پابندی
خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع بنوں میں امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آج صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک مخصوص راستوں پر ہر قسم کی عوامی و نجی ٹریفک پر مکمل […]
بنوں میں دفعہ 144 نافذ، ٹریفک کی آمدورفت پر مکمل پابندی Read More »










