سیلابی علاقوں میں ریسکیو آپریشنز کی بہتری کے لیے پاک فوج طلب کر لی گئی
پنجاب : پنجاب کے چھ اضلاع لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال اور اوکاڑہ میں ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر سول انتظامیہ کی مدد اور انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے فوج طلب کر لی گئی ہے۔ یہ اقدام ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بروقت امداد اور ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچاؤ کے لیے اٹھایا […]
سیلابی علاقوں میں ریسکیو آپریشنز کی بہتری کے لیے پاک فوج طلب کر لی گئی Read More »










