کرتارپور کے قریب دریائےراوی کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی گردوارے میں داخل
دریائے راوی میں شدید طغیانی کے باعث کرتارپور کے قریب حفاظتی بند ٹوٹ گیا، جس کے نتیجے میں پانی گردوارہ دربار صاحب میں داخل ہو گیا۔ صورتحال کے پیش نظر نارووال-شکرگڑھ روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق بھارتی آبی جارحیت کے نتیجے میں دریائے راوی میں […]
کرتارپور کے قریب دریائےراوی کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی گردوارے میں داخل Read More »










