رواں سال 373 طلبہ کو ستوری د پختونخوا اسکالرشپ سے نوازا جائے گا
خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کی زیر صدارت ستوری د پختونخوا اسکالرشپس کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ اعلیٰ تعلیم کے حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر موصوف کو اسکالرشپ پروگرام پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ رواں سال 373 […]
رواں سال 373 طلبہ کو ستوری د پختونخوا اسکالرشپ سے نوازا جائے گا Read More »










