افغانستان سے لائی گئی لڑکی کا شادی سے صاف انکار، پولیس سے مدد طلب کر لی
افغانستان سے لائی گئی 17 سالہ لڑکی نے زبردستی شادی کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے پولیس سے مدد مانگ لی۔ لڑکی کی جانب سے 15 پر کی گئی کال کے بعد تھانہ دھمیال پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کو اس کی والدہ سمیت ریسکیو کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق متاثرہ لڑکی نوشابہ […]
افغانستان سے لائی گئی لڑکی کا شادی سے صاف انکار، پولیس سے مدد طلب کر لی Read More »










