ناران: بابوسر ٹاپ جانے والا مرکزی راستہ سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند
ناران میں بابوسر ٹاپ جانے والا مرکزی راستہ جھلکنڈ کے مقام پر سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہو گیا ہے۔ محکمہ سیاحت کے ترجمان نے سیاحوں اور مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ سیاحت کا کہنا ہے کہ متاثرہ مقام […]
ناران: بابوسر ٹاپ جانے والا مرکزی راستہ سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند Read More »










