عدالت کو یقین دہانی کے باوجود اعظم سواتی کو ایئرپورٹ پر روک دیا گیا
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو پشاور ایئرپورٹ پر بیرون ملک روانگی سے روک دیا گیا، حالانکہ ایک روز قبل ہی عدالت میں ان کے نام کو تمام اسٹاپ لسٹس سے نکالنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز)کے مطابق ایف آئی اے نے اعظم سواتی […]
عدالت کو یقین دہانی کے باوجود اعظم سواتی کو ایئرپورٹ پر روک دیا گیا Read More »










