آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی
آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگز کے مطابق ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ کی فہرست میں پاکستان کا کوئی بھی بیٹسمین ٹاپ 10 میں شامل نہیں ہے۔ قومی بلے باز بابر اعظم ایک درجے کی تنزلی کے بعد اب 18 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ بیٹنگ کے شعبے میں بھارت کے ابھیشیک شرما پہلے نمبر […]
آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی Read More »










