خیبرپختونخواحکومت کا بے روزگار نوجوانوں کیلئے اہم اقدام،درخواستیں پہلے آئیں، پہلےپائیں کی بنیاد پرقبول کی جائیں گی
حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے کے غریب اور بے روزگار سند یافتہ نوجوانوں کی خود کفالت اور باعزت روزگار کے لئے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ اس انقلابی اقدام کے تحت صوبائی حکومت نے خود روزگاری کے لیے مالی گرانٹ اور پیڈ انٹرن شپ کا آغاز کیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد صوبے میں پائیدار […]










