علیمہ خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹاؤٹ ، ہر جگہ دندناتی پھرتی ہے، کبھی گرفتار نہیں ہوئیں، شیر افضل مروت
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے سینئر رہنما علیمہ خان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود اسٹیبلشمنٹ کی ٹاؤٹ ہیں، ہر جگہ دندناتی پھرتی ہیں اور آج تک کبھی گرفتار نہیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ علیمہ خان نے آج ان کے خلاف […]










