کل آپ نے میری باتوں کا جواب دیا، آپ اسپیکر ، آپ کو ہماری باتوں کا جواب نہیں دینا ہوتا، محمود اچکزئی کا ایاز صادق سے مکالمہ
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسوقت گرما گرمی دیکھنے میں آئی جب اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور اسپیکر سردار ایاز صادق کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس کے دوران محمود خان اچکزئی نے اسپیکر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’کل آپ نے میری باتوں کا جواب دیا، […]










