سنو نیوز سے 170 ملازمین کی اچانک برطرفی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ادارے کے سرکاری اشتہارات بند کر دیے
عظمت اللہ عقاب سنو نیوز کی جانب سے 170 ملازمین کی اچانک برطرفی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر حکومت نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ادارے کے سرکاری اشتہارات بند کر دیے۔ برطرف ہونے والوں میں اسلام آباد بیورو کے 6 رپورٹرز، 4 کیمرہ مین، کاپی ایڈیٹرز، 10 ٹیکنیکل ایکسپرٹس، ڈرائیورز، ریسیپشنسٹ اور میک اپ […]










