اب واٹس ایپ استعمال کرنے کےلیےماہانہ پیسے دینے ہوں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
میٹا کی ملکیت والے دنیا کے مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے ‘واٹس ایپ پلس’ کے نام سے ایک نئی پیڈ پریمیئم سبسکرپشن سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ سروس فی الحال محدود صارفین کے لیے دستیاب ہے جسے جلد ہی دنیا بھر میں پیش کر دیا […]
اب واٹس ایپ استعمال کرنے کےلیےماہانہ پیسے دینے ہوں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »










