تازہ ترین

ہم کبھی نہیں جھکیں گے، دشمنوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی: ایرانی آرمی چیف

ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ دشمن ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا چاہتے ہیں، تاہم یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی اور ایران اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑا رہے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہائیوں سے جاری بیرونی دباؤ، پابندیوں اور […]

ہم کبھی نہیں جھکیں گے، دشمنوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی: ایرانی آرمی چیف Read More »

مذاکرات کہیں اور نہیں صرف پاکستان میں ہوں گے، ایران کا بڑا اعلان

اسلام آباد: پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے کہیں اور نہیں، ہم پاکستان پر اعتماد کرتے ہیں، امریکا پر نہیں۔ اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے رضا امیری مقدم نے کہا کہ امریکا قابلِ بھروسہ ملک نہیں، ایران

مذاکرات کہیں اور نہیں صرف پاکستان میں ہوں گے، ایران کا بڑا اعلان Read More »

ایران سے جنگ کیوں کرنی پڑی؟ ٹرمپ نے حیران کن وجہ بتا دی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے تھے، تاہم حالات کے باعث یہ قدم اٹھانا پڑا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا کے پاس دنیا کی بہترین فوج موجود ہے جسے مزید جدید بنایا جا رہا ہے۔ ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں ایک تقریب

ایران سے جنگ کیوں کرنی پڑی؟ ٹرمپ نے حیران کن وجہ بتا دی Read More »

موبائل فون خریدنے والوں کیلئے بری خبر

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اہم اجلاس سید نوید قمر کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں موبائل فونز پر عائد بھاری ڈیوٹیز اور ٹیکسوں کے ڈھانچے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران چیئرمین ایف بی آر (FBR) راشد محمود لنگڑیال اور ٹیکس پالیسی حکام نے بریفنگ دیتے

موبائل فون خریدنے والوں کیلئے بری خبر Read More »

اقوام متحدہ میں پاکستان کا آبنائے ہرمز سے متعلق بڑا مطالبہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے آبنائے ہرمز میں معمول کی بحری نقل و حرکت فوری بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر واضح اور دو ٹوک مؤقف رکھتا ہے، اور تنازع کے

اقوام متحدہ میں پاکستان کا آبنائے ہرمز سے متعلق بڑا مطالبہ Read More »

خیبرپختونخوا: مویشیوں کی انشورنس پالیسی کا آغاز، وجہ کیا بنی؟

پشاور: خیبرپختونخوا میں جنگلی حیات کے تحفظ اور انسان و جنگلی جانوروں کے درمیان بڑھتے ہوئے تصادم کو کم کرنے کے لیے گلیات کے علاقوں میں مویشیوں کی انشورنس پالیسی متعارف کرا دی گئی ہے۔ اس اقدام کے تحت تیندوے اور دیگر جنگلی جانوروں کے حملوں میں مویشیوں کے نقصان کی صورت میں مقامی افراد

خیبرپختونخوا: مویشیوں کی انشورنس پالیسی کا آغاز، وجہ کیا بنی؟ Read More »

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی سہولت، ای بائیک اسکیم کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی ای بائیک پراجیکٹ شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ملازمین کو آسان اقساط پر برقی بائیکس فراہم کی جائیں گی۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ سیکٹر سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا، جس میں

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی سہولت، ای بائیک اسکیم کا اعلان Read More »

ملک بھر میں بارشوں کا نیا اسپیل، کب تک جاری رہے گا؟ اہم تفصیلات جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں 18 سے 23 اپریل کے دوران ممکنہ خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ای او سی کے مطابق بالائی اور وسطی پنجاب میں 18 اور 19 اپریل کے دوران وقفے وقفے سے گرج چمک، آندھی اور طوفان

ملک بھر میں بارشوں کا نیا اسپیل، کب تک جاری رہے گا؟ اہم تفصیلات جاری Read More »

لبنان جنگ بندی: ایرانی اسپیکر کا پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار پر اظہارِ تشکر

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے لبنان جنگ بندی کے معاملے میں ثالثی کردار ادا کرنے پر پاکستان کی قیادت اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں محمد باقر قالیباف نے لبنان میں ہونے والی جنگ بندی کو حزب اللہ کی ثابت

لبنان جنگ بندی: ایرانی اسپیکر کا پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار پر اظہارِ تشکر Read More »

انطالیہ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترک وزیر خارجہ ہاقان فیدان کی ملاقات

انطالیہ : انطالیہ میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور جمہوریہ ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے سرکاری دورے پر آج انطالیہ پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک

انطالیہ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترک وزیر خارجہ ہاقان فیدان کی ملاقات Read More »

Scroll to Top