تازہ ترین

مذاکرات ناکام نہیں ہوئے، یہ ایک مثبت مرحلہ ہے، پاکستان کو امن کے لیے تعمیری کردار جاری رکھنا چاہیے،شیخ وقاص

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا حتمی معاہدے کے بغیر اختتام کسی قسم کی ناامیدی کی بات نہیں، بلکہ یہ ایک مثبت پیش رفت ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سفارتی عمل ہمیشہ […]

مذاکرات ناکام نہیں ہوئے، یہ ایک مثبت مرحلہ ہے، پاکستان کو امن کے لیے تعمیری کردار جاری رکھنا چاہیے،شیخ وقاص Read More »

اسلام آباد ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز، اہم اسلامی کانفرنس کا اعلان

اسلا م آباد: وزیراعظم کے خصوصی نمائندہ برائے بین المذاہب ہم آہنگی اور چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ان دنوں اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو جو مقام اور مرتبہ عطا کیا ہے وہ تمام پاکستانیوں اور مسلمانوں کے لیے باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے یہ بات امریکا اور ایران

اسلام آباد ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز، اہم اسلامی کانفرنس کا اعلان Read More »

پاکستان کو وہی مقام مل رہا ہے جس کے ہم برسوں سے خواہاں تھے، مولانا فضل الرحمان

مردان : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ دنیا کے معاملات کو سلجھانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور آج عالمی ممالک پاکستان کی سرزمین پر بیٹھ کر عالمی امن کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔ مردان میں دستور

پاکستان کو وہی مقام مل رہا ہے جس کے ہم برسوں سے خواہاں تھے، مولانا فضل الرحمان Read More »

پاکستان میں لیتھیم بیٹریوں سے متعلق بڑی خوشخبری

پاکستان میں الیکٹرک بائیکس، گاڑیوں اور سولر سسٹمز کے لیے استعمال ہونے والی لیتھیم بیٹریوں کی مقامی سطح پر تیاری کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جسے ملک میں توانائی اور ٹیکنالوجی کے شعبے کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں لیتھیم بیٹریوں

پاکستان میں لیتھیم بیٹریوں سے متعلق بڑی خوشخبری Read More »

بڑھتی قیمتوں کے دوران حکومت کا کمرشل گاڑیوں کے لیے ریلیف کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے کمرشل ٹرانسپورٹ سیکٹر کے لیے احساس فیول سپورٹ اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت مختلف اقسام کی گاڑیوں کو ماہانہ بنیادوں پر پٹرول اور ڈیزل سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران سے متعلق کشیدہ صورتحال کے تناظر

بڑھتی قیمتوں کے دوران حکومت کا کمرشل گاڑیوں کے لیے ریلیف کا اعلان Read More »

امریکا فیصلہ کرے، ایران کا اعتماد جیتنے کے لیے تیار ہے یا نہیں، باقر قالیباف

اسلام آباد: ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے حالیہ مذاکرات انتہائی مفصل، سنجیدہ اور مختلف چیلنجز سے بھرپور تھے، جن میں ایران نے نیک نیتی کے ساتھ اپنی بہترین تجاویز پیش کیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں محمد باقر قالیباف نے کہا کہ اسلام

امریکا فیصلہ کرے، ایران کا اعتماد جیتنے کے لیے تیار ہے یا نہیں، باقر قالیباف Read More »

اسلام آباد مذاکرات کوئی وقتی واقعہ نہیں بلکہ مستقل سفارتی عمل ہے، ایرانی سفیر

اسلام آباد:  اسلام آباد میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کوئی ایک وقتی واقعہ نہیں بلکہ ایک جاری رہنے والا سفارتی عمل ہے، جس نے دونوں ممالک کے درمیان ایک مضبوط ڈپلومیٹک فریم ورک کی بنیاد رکھ دی ہے۔ ایرانی سفیر نے اپنے

اسلام آباد مذاکرات کوئی وقتی واقعہ نہیں بلکہ مستقل سفارتی عمل ہے، ایرانی سفیر Read More »

الجریزہ بھی گودی میڈیا کی ڈگر پر چل پڑا، جھوٹی رپورٹنگ شروع کردی

الجریزہ کی جعلی رپورٹنگ بے نقاب ہو گئی، دونوں جہاز ’’خیرپور‘‘ اور ’’شالامار‘‘ نے آبنائے ہرمز عبور کیا اور خلیج فارس میں ہیں۔ الجزیرہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں خطے میں بحری نقل و حرکت اور سمندری راستوں کی سیکیورٹی سے متعلق خدشات ظاہر کیے گئے تھے، اس وقت زیرِ بحث ہے جب دو تجارتی

الجریزہ بھی گودی میڈیا کی ڈگر پر چل پڑا، جھوٹی رپورٹنگ شروع کردی Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، اسلام آباد مذاکرات پر پیشرفت سے آگاہ کیا

نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی سے علیحدہ علیحدہ ٹیلیفونک رابطے کیے، جن میں خطے کی صورتحال اور اسلام آباد مذاکرات سے متعلق پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، اسلام آباد مذاکرات پر پیشرفت سے آگاہ کیا Read More »

پاسدارانِ انقلاب ایران کا امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ان کا مکمل کنٹرول موجود ہے اور کسی بھی دشمن کی جانب سے غلط اقدام کی صورت میں اسے مہلک بھنور میں پھنسا دیا جائے گا۔ ایران پاسداران انقلاب کے ترجمان نے

پاسدارانِ انقلاب ایران کا امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل Read More »

Scroll to Top