ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کا نام نمایاں، عالمی سطح پر اہم ملک قرار دے دیا گیا
امریکا کی معروف تعلیمی درسگاہ ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ پاکستان کانفرنس کے دوران امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے اہم خطاب کرتے ہوئے پاکستان کو عالمی سطح پر ایک باصلاحیت اور کلیدی ملک قرار دیا ہے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مثبت سفارتی کوششوں کے باعث اسے امریکا […]
ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کا نام نمایاں، عالمی سطح پر اہم ملک قرار دے دیا گیا Read More »










