امریکا ایران مذاکرات! انڈونیشیا نے پاکستان میں ہونیوالے مذاکرات کو مثبت قدم قرار دیدیا
انڈونیشیا نے پاکستان میں ہونے والے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے اور اسے خطے میں ایک مثبت اور ابتدائی پیش رفت قرار دیا ہے۔ انڈونیشین وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ سفارتی پیش رفت تمام فریقین کو کشیدگی میں کمی […]
امریکا ایران مذاکرات! انڈونیشیا نے پاکستان میں ہونیوالے مذاکرات کو مثبت قدم قرار دیدیا Read More »










