تازہ ترین

صوابی، انکم سپورٹ دفتر میں فائرنگ، خاتون جاں بحق

صوابی میں مال لار جھانگیرہ روڈ پر واقع انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دفتر کے اندر پیش آیا جس میں ڈیوٹی پر موجود خاتون نشانہ بنیں اور موقع پر ہی دم […]

صوابی، انکم سپورٹ دفتر میں فائرنگ، خاتون جاں بحق Read More »

عالمی بینک نے پاکستان کی شرح نمو کا تخمینہ کم کر دیا

اسلام آباد: عالمی بینک نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے منفی اثرات کے باعث پاکستان کی اقتصادی شرح نمو کا تخمینہ رواں مالی سال کے لیے کم کر کے 3 فیصد کر دیا ہے، جو حکومت اور آئی ایم ایف کے پہلے اندازوں سے نمایاں طور پر کم ہے۔ واشنگٹن میں قائم عالمی مالیاتی

عالمی بینک نے پاکستان کی شرح نمو کا تخمینہ کم کر دیا Read More »

عیدالاضحیٰ سے قبل کانگو بخار کا خدشہ، قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر کانگو بخار کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے شہریوں اور متعلقہ صوبائی اداروں کو احتیاطی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے دوران جانوروں کی بڑی تعداد میں نقل و حمل کے باعث کانگو

عیدالاضحیٰ سے قبل کانگو بخار کا خدشہ، قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کردی Read More »

گردوں کی خرابی کی ابتدائی نشانیاں، جاننا ضروری

اسلام آباد: طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ شدید گرمی کے دوران جسمانی درجہ حرارت میں اچانک تبدیلی گردوں پر براہِ راست اثر انداز ہوتی ہے، جس کے نتیجے میں گردوں کی پتھری اور الیکٹرولائٹ عدم توازن جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد درجہ حرارت

گردوں کی خرابی کی ابتدائی نشانیاں، جاننا ضروری Read More »

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے الزامات پر خاموشی توڑ دی، بڑا بیان سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے کمسن بچوں سے جنسی تعلق کے مجرم جیفری ایپسٹین سے اپنے مبینہ تعلقات کی خبروں کو بے بنیاد اور پروپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں میلانیا ٹرمپ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ان کے اور جیفری ایپسٹین کے درمیان تعلق

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے الزامات پر خاموشی توڑ دی، بڑا بیان سامنے آگیا Read More »

ہر پاکستانی پر کتنا قرضہ ہے؟ نئی رپورٹ جاری

اسلام آباد: پاکستان کے مجموعی قرضوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور ملک کا قرضہ تاریخ میں پہلی بار 80 ہزار ارب روپے کے قریب پہنچ گیا ہے، جس کے بعد ہر شہری پر اوسطاً لاکھوں روپے کا بوجھ بڑھنے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک کے مجموعی مقامی

ہر پاکستانی پر کتنا قرضہ ہے؟ نئی رپورٹ جاری Read More »

حکومت کی سفارتی کوششیں: کتنے فیصد عوام حامی ہیں؟ سروے رپورٹ جاری

امریکا ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششوں میں حکومت کو عوام کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے۔ گیلپ کے تازہ ترین سروے میں سامنے آیا ہے کہ پاکستان میں 93 فیصد عوام ، جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں اور 80 فیصد امن کے لیے پر امید ہیں۔ 8 اور 9 اپریل کو

حکومت کی سفارتی کوششیں: کتنے فیصد عوام حامی ہیں؟ سروے رپورٹ جاری Read More »

پاکستان کی کاوشیں رنگ لے آئیں، ایران کا اہم بیان سامنے آگیا

تہران: ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے امریکا اور اسرائیل کی جارحیت روکنے کے لیے عبوری جنگ بندی کے قیام میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا ہے۔ اپنے بیان میں ایرانی نائب صدر نے کہا کہ پاکستان نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی کے لیے اہم کردار ادا کیا

پاکستان کی کاوشیں رنگ لے آئیں، ایران کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

پشاور پولیس لائنز میں خواتین اہلکاروں کے لیے بڑا ریلیف، اہم منصوبہ مکمل

پشاور: کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے اقوام متحدہ کے ادارے یو این ویمن کے تعاون سے خواتین پولیس اہلکاروں اور زیر حراست خواتین کے بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم اقدام کے طور پر وومن پولیس اسٹیشن ملک سعد شہید پولیس لائنز میں جدید سہولیات سے آراستہ ڈے کیئر سینٹر قائم کر

پشاور پولیس لائنز میں خواتین اہلکاروں کے لیے بڑا ریلیف، اہم منصوبہ مکمل Read More »

پاکستان ریلوے کا حیران کن فیصلہ، سفری رعایت کا اعلان

اسلام آباد : پاکستان ریلوے نے صحافیوں کی بیگمات کے لیے سفری رعایت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے بڑا ریلیف فراہم کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اہل صحافیوں کی بیگمات کو ریلوے سفر پر 50 فیصد رعایت دی جائے گی۔ یہ سہولت دس

پاکستان ریلوے کا حیران کن فیصلہ، سفری رعایت کا اعلان Read More »

Scroll to Top