تازہ ترین

خیبرپختونخوا، 14 سالہ دعوے، پشاور کی سیلاب زدہ سڑکیں،سہیل آفریدی دوروں میں مصروف، شہری پریشان

خیبرپختونخوا، 14 سالہ دعوے، پشاور کی سیلاب زدہ سڑکیں،سہیل آفریدی دوروں میں مصروف، شہری پریشان

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کی 14 سالہ کارکردگی پر عوام کی تشویش بڑھ گئی ہے، جہاں شہری بڑے دعووں کے باوجود بنیادی سہولیات کے فقدان اور سیلاب زدہ حالات سے پریشان ہیں۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں حالیہ بارشوں کے بعد شہر کی مختلف سڑکیں پانی میں ڈوب گئی ہیں، جس سے شہریوں […]

خیبرپختونخوا، 14 سالہ دعوے، پشاور کی سیلاب زدہ سڑکیں،سہیل آفریدی دوروں میں مصروف، شہری پریشان Read More »

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر خان گلگت بلتستان میں گرفتار

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، پردے کے پیچھے کیا کھیل؟بالآخر جنید اکبر خان نے سوال اُٹھا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر حکومت سے وضاحت طلب کر لی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ عوام کو بتایا جائے کہ پیٹرول کی قیمت کس بنیاد پر اور کس طریقہ

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، پردے کے پیچھے کیا کھیل؟بالآخر جنید اکبر خان نے سوال اُٹھا دیا Read More »

وفاقی حکومت کا قومی مشن!صوبائی حکوت کو غیر جسٹرڈ گاڑیوں کیخلاف کارروائی کا حکم

وفاقی حکومت نے سیکورٹی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل رکشوں اور گاڑیوں کے خلاف سخت اقدامات کا حکم جاری کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کی ہدایت کے مطابق تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ موٹر سائیکل رکشوں کی رجسٹریشن کو یقینی بنائیں اور غیر رجسٹرڈ

وفاقی حکومت کا قومی مشن!صوبائی حکوت کو غیر جسٹرڈ گاڑیوں کیخلاف کارروائی کا حکم Read More »

علیمہ خان کی ہدایت پر 10 ہزار عہدیدار کہاں؟ پارٹی خاموش، اندرونی مسائل بے نقاب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سربراہ عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے 7 اپریل کو ملک بھر سے پارٹی کے 10 ہزار عہدیداروں کو اڈیالہ پہنچنے کی ہدایت جاری کی، جس کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بھی عہدیداروں کو ہدایت کی۔ تاہم پارٹی کے داخلی ذرائع کے

علیمہ خان کی ہدایت پر 10 ہزار عہدیدار کہاں؟ پارٹی خاموش، اندرونی مسائل بے نقاب Read More »

امن کی قربانی پر وار! ایوب خان اشاڑی کی رہائشگاہ پر حملہ، ایمل ولی خان کا ردعمل سامنے آ گیا

امن کی قربانی پر وار! ایوب خان اشاڑی کی رہائشگاہ پر حملہ، ایمل ولی خان کا ردعمل سامنے آ گیا

اے این پی سوات کے سابق ضلعی صدر ایوب خان اشاڑی کی رہائشگاہ پر حملے کے واقعے نے صوبے میں سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ صرف

امن کی قربانی پر وار! ایوب خان اشاڑی کی رہائشگاہ پر حملہ، ایمل ولی خان کا ردعمل سامنے آ گیا Read More »

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

پاکستان میں مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3 ہزار روپے کی کمی کے بعد 488,462 روپے پر پہنچ گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2,572 روپے گھٹ کر 418,777 روپے ہوگئی۔ چاندی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

بارشوں کی تباہ کاری! خیبرپختونخوا میں 41 جاں بحق، 117 زخمی، 98 گھر منہدم،سیلاب کی پیشگوئی

بارشوں کی تباہ کاری! خیبرپختونخوا میں 41 جاں بحق، 117 زخمی، 98 گھر منہدم،سیلاب کی پیشگوئی

رپورٹ: عرفان خان خیبرپختونخوا میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری موسلادھار بارشوں نے شدید تباہی مچا دی ہے۔ بارشوں کے نتیجے میں چھتیں اور دیواریں گرنے سے مجموعی طور پر 41 افراد جاں بحق جبکہ 117 زخمی ہوئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی جاری رپورٹ کے مطابق 98 گھر مکمل طور پر منہدم ہو

بارشوں کی تباہ کاری! خیبرپختونخوا میں 41 جاں بحق، 117 زخمی، 98 گھر منہدم،سیلاب کی پیشگوئی Read More »

قومی خزانے کو نقصان! خیبرپختونخوا کی ایک تحصیل میں کروڑوں کی کرپشن بے نقاب، نیب نے ریکارڈ طلب کر لیا

قومی خزانے کو نقصان! خیبرپختونخوا کی ایک تحصیل میں کروڑوں کی کرپشن بے نقاب، نیب نے ریکارڈ طلب کر لیا

رپورٹ: عرفان خان خیبرپختونخوا کے صوبائی وزرا کی مبینہ کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کے بعد صوبے کی صرف ایک تحصیل میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کرک میں تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے تمام متعلقہ ریکارڈ طلب کر

قومی خزانے کو نقصان! خیبرپختونخوا کی ایک تحصیل میں کروڑوں کی کرپشن بے نقاب، نیب نے ریکارڈ طلب کر لیا Read More »

غیر قانونی موبائل سمز بلاک، غیر ملکیوں کی ملک بدری، کریک ڈاؤن کا دائرہ وسیع

حکومت نے غیر قانونی موبائل سمز اور غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں سی ٹی ڈی کو خصوصی ٹاسک دیا جائے گا اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق، جعلی شناخت پر جاری ہونے والی سمز کو بلاک کرنے کے

غیر قانونی موبائل سمز بلاک، غیر ملکیوں کی ملک بدری، کریک ڈاؤن کا دائرہ وسیع Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

پشاور سے راولپنڈی مارچ کا اعلان،لیاقت باغ جلسہ ہر صورت ہوگا،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے 9 اپریل کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے خبردار کیا کہ اگر جلسے کے لیے این او سی جاری نہ کیا

پشاور سے راولپنڈی مارچ کا اعلان،لیاقت باغ جلسہ ہر صورت ہوگا،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی Read More »

Scroll to Top