قومی خزانے کو نقصان! خیبرپختونخوا کی ایک تحصیل میں کروڑوں کی کرپشن بے نقاب، نیب نے ریکارڈ طلب کر لیا
رپورٹ: عرفان خان خیبرپختونخوا کے صوبائی وزرا کی مبینہ کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کے بعد صوبے کی صرف ایک تحصیل میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کرک میں تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے تمام متعلقہ ریکارڈ طلب کر […]










