امریکہ اور ایران کا پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے،پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ
امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے ایک معروف امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں خطے کی موجودہ صورتحال، ایران-امریکہ مذاکرات میں پاکستان کے کردار اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ سفیر پاکستان نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے امریکہ اور ایران کے حالیہ تنازعے میں […]
امریکہ اور ایران کا پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے،پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ Read More »










