تازہ ترین

سفارتی سطح پر بھارت دباؤ میں، مودی اور چند ساتھی اپنا منہ نوچ رہے ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سفارتی سطح پر بھارت اس وقت رل گیا ہے اور مودی سمیت چند افراد اپنا منہ نوچ رہے ہیں۔ یہ بیان انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران دیا۔خواجہ آصف نے مزید کہا کہ پاکستان کی قیادت موجودہ خطے کی صورتحال […]

سفارتی سطح پر بھارت دباؤ میں، مودی اور چند ساتھی اپنا منہ نوچ رہے ہیں، وزیر دفاع Read More »

فینسی نمبر پلیٹس والے خبردار، اہم انتباہ جاری

کراچی : شہر قائد میں گاڑیوں کی فینسی، پرائیویٹ یا حکومت سے غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کے خلاف سخت کارروائی کا باقاعدہ آغاز 30 مارچ سے کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں سندھ حکومت کی جاری کردہ، بالخصوص نئی اجرک ڈیزائن والی نمبر پلیٹس ہی قانونی طور پر قابلِ قبول ہوں گی، جبکہ دیگر

فینسی نمبر پلیٹس والے خبردار، اہم انتباہ جاری Read More »

اب بیرون ملک بیٹھے بھی پاکستان میں سرمایہ کاری ممکن، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں بڑی توسیع

اسلام آباد: پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے دائرہ کار میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اب غیر ملکی شہریوں اور کمپنیوں کو پاکستان میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور حکومتی سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری کی اجازت ہوگی۔ حکومت کا مقصد

اب بیرون ملک بیٹھے بھی پاکستان میں سرمایہ کاری ممکن، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں بڑی توسیع Read More »

مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات پاکستان میں بھی محسوس کیے جا رہے ہیں، جس کے باعث حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 433 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جو پہلے سے

مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

سب ڈرامہ ہے، رہائی مہم پر شدید ردعمل، پی ٹی آئی کارکن قیادت پر برس پڑے

خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کارکنان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے حوالے سے قائم کی جانیوالی رہائی فورس کو ڈرامہ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کارکنان نے ایک ویڈیو پیغام میں واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان گزشتہ دو سال سے

سب ڈرامہ ہے، رہائی مہم پر شدید ردعمل، پی ٹی آئی کارکن قیادت پر برس پڑے Read More »

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش پیشگوئی

ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ، ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ

محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کا نیا سلسلہ شروع ہو رہا ہے جس کے باعث الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج رات اور کل ملک کے بیشتر حصوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارش کا

ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ، ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ Read More »

باجوڑ، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی، اسپتال منتقل

عباس خان باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے شیخ مینو میں نامعلوم ملزمان نے گھر کے سامنے موجود افراد پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کی شناخت کشمیر خان، وحید اللہ اور سجاد کے نام سے ہوئی ہے جنہیں فوری

باجوڑ، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی، اسپتال منتقل Read More »

پی سی بی کا فاسٹ بولرنسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری

مہوش قماس خان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے،ان پر سینٹرل کنٹریکٹ اور میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ پی سی بی نے ڈسپلنری فریم ورک کے تحت نسیم شاہ کو یہ نوٹس بھیجا ہے جس میں انہیں مقررہ وقت کے

پی سی بی کا فاسٹ بولرنسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے وزیراعظم کی اہم ہدایات جاری

امن کے قیام کیلئے سفارتی محاذ پر دن رات متحرک ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن کے قیام کیلئے سفارتی محاذ پر دن رات متحرک ہیں اور پاکستان دو محاذوں پر نہایت کامیابی سے کام کررہا ہے۔ وزیراعظم نےقوم سے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان موجودہ صورتحال میں 2 اہم محاذوں پر سرگرم ہے۔ ایک طرف حکومت عوام کو عالمی منڈی میں

امن کے قیام کیلئے سفارتی محاذ پر دن رات متحرک ہیں،وزیراعظم Read More »

آرامکو کا بڑا ریلیف، ہائی اوکٹین پیٹرول کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

سعودی عرب کی معروف توانائی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں اپنے پیٹرول پمپس پر ہائی اوکٹین پیٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کرتے ہوئے صارفین کو بڑا ریلیف فراہم کر دیا ہے۔ کمپنی نے ہائی اوکٹین کی قیمت 610 روپے فی لیٹر سے براہ راست کم کر کے 410 روپے فی لیٹر مقرر کر دی

آرامکو کا بڑا ریلیف، ہائی اوکٹین پیٹرول کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان Read More »

Scroll to Top