ضم اضلاع کے ترقیاتی فنڈز میں وفاقی کٹوتی، وزیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا شدید ردعمل سامنے آگیا
وزیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کی جانب سے ضم اضلاع (سابق فاٹا) کے ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے 100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ میں 6.5 ارب روپے کی کٹوتی کی ہے، جس میں ضم اضلاع کے 6.5 ارب روپے […]










