ایران مذاکرات چاہتا ہے، مگر قیادت اپنی عوام سے ڈرتی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران مذاکرات چاہتا ہے، لیکن اس کی قیادت خوفزدہ ہے کہ اگر ڈیل کی بات کی تو اپنی عوام کے ہاتھوں نقصان اٹھانا پڑے گا۔ صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے ایران کی پالیسی اور عالمی صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ صدر […]
ایران مذاکرات چاہتا ہے، مگر قیادت اپنی عوام سے ڈرتی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ Read More »










