تازہ ترین

سعودی عرب کا ویزا ہولڈرز کے لیے بڑی رعایت کا اعلان

سعودی وزارتِ داخلہ نے مملکت میں موجود مختلف ویزا ہولڈرز کو بڑی رعایت دیتے ہوئے ویزا اسٹیٹس درست کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس فیصلے سے وہ تمام افراد مستفید ہو سکیں گے جن کے وزٹ، عمرہ، ٹرانزٹ اور فائنل ایگزٹ ویزوں کی مدت 25 فروری 2026 تک ختم ہو چکی ہے۔ سعودی […]

سعودی عرب کا ویزا ہولڈرز کے لیے بڑی رعایت کا اعلان Read More »

امیر قطر کی مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کے لیے پاکستان کی مخلصانہ کاوشوں کی تعریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہےجس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو اور دونوں ممالک کے عوام کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی

امیر قطر کی مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کے لیے پاکستان کی مخلصانہ کاوشوں کی تعریف Read More »

پاکستان کا "آپریشن غضب للحق" کو عید الفطر کی مناسبت سے عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ

عید الفطر کے وقفے کے بعدسیکیورٹی فورسز کا افغان طالبان کے خلاف آپریشن غضب للحق کا دوبارہ آغاز

سیکیورٹی فورسز نے عید الفطر کی تقریبات اور اسلامی ممالک کی درخواست پر دیا گیا عارضی وقفہ ختم ہونے کے بعد آپریشن غضب للحِق کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ وقفہ 23 اور 24 مارچ کی درمیانی شب بارہ بجے مکمل طور پر ختم ہو گیا جس کے ساتھ ہی

عید الفطر کے وقفے کے بعدسیکیورٹی فورسز کا افغان طالبان کے خلاف آپریشن غضب للحق کا دوبارہ آغاز Read More »

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعیناتیاں

کامران علی شاہ خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے گریڈ 18 کے متعدد افسران کے تبادلے اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، گریڈ 18 کے چار افسروں کو ان کے موجودہ عہدوں سے ہٹا کر سینٹرل پولیس آفس (CPO) پشاور رپورٹ کرنے

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعیناتیاں Read More »

ایرانی وزارت خارجہ نے بظاہر تردید لیکن اشارتاًتصدیق کر دی کہ ایران امریکہ مذاکرات جاری ہیں،سینئرصحافی احمد منظور

سینئر صحافی احمد منظور نے کہا ہےکہ ایرانی وزارتِ خارجہ نے بظاہر مذاکرات کی تردید کی ہے لیکن اشاروں کنایوں میں اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان پس پردہ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر صحافی احمد منظور نے لکھاکہ ان مذاکرات کے

ایرانی وزارت خارجہ نے بظاہر تردید لیکن اشارتاًتصدیق کر دی کہ ایران امریکہ مذاکرات جاری ہیں،سینئرصحافی احمد منظور Read More »

پشاور، بڈھ بیر میں معمولی تکرار پر فائرنگ، 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کامران علی شاہ پشاور کے تھانہ بڈھ بیر کے علاقے شیخ محمدی میں زبانی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ زبانی تکرار اور معمولی جھگڑے کے بعد پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ضابطے

پشاور، بڈھ بیر میں معمولی تکرار پر فائرنگ، 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی کے افسران کی ترقی و تعیناتیوں سے متعلق سروس ٹربیونل کا بڑا فیصلہ

کامران علی شاہ خیبر پختونخوا اسمبلی کے افسران کی ترقیوں اور تعیناتیوں کے حوالے سے سروس ٹربیونل کا تفصیلی تحریری فیصلہ سامنے آگیا ہےجس نے خلاف ضابطہ ترقی پانے والے جونیئر افسران کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ ٹربیونل نے اپنے فیصلے میں حکم دیا ہے کہ تمام افسران کی سینیارٹی کا تعین پرانے

خیبر پختونخوا اسمبلی کے افسران کی ترقی و تعیناتیوں سے متعلق سروس ٹربیونل کا بڑا فیصلہ Read More »

سی ٹی ڈی کی ضلع ٹانک میں کارروائی، 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی مشتاق گروپ کے دو انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سی ٹی ڈی ڈیرہ ریجن نے تھانہ گومل کی حدود شیخ اوتار میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن

سی ٹی ڈی کی ضلع ٹانک میں کارروائی، 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک Read More »

پاکستان انجینئرنگ کونسل کا نوجوان انجینئرز کے لیے ‘گلوبل فری لانس انیشی ایٹو’ کا اعلان

پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) نے ملک کے نوجوان انجینئرز کو خود مختار بنانے اور انہیں عالمی منڈی تک رسائی فراہم کرنے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ‘گلوبل انجینئرنگ فری لانس انیشی ایٹو’ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد پاکستانی انجینئرز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو عالمی

پاکستان انجینئرنگ کونسل کا نوجوان انجینئرز کے لیے ‘گلوبل فری لانس انیشی ایٹو’ کا اعلان Read More »

شدید بارش، ژالہ باری اور برفباری کی پیشگوئی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

شدید بارش، ژالہ باری اور برفباری کی پیشگوئی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 سے 14 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے، جبکہ چاروں صوبوں کے مختلف

شدید بارش، ژالہ باری اور برفباری کی پیشگوئی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ Read More »

Scroll to Top