خطے کی کشیدگی اور ایران کی جنگ میں ہمارا کوئی حصہ نہیں، قطری مندوب
اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں قطر کی نمائندہ ہند بنت عبدالرحمان المفتاح نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جاری کشیدگی میں قطر کا کوئی تعلق نہیں ہے اور وہ کسی بھی قسم کی کشیدگی میں شامل نہیں ہوگا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے واضح کیا کہ قطر نے ہمیشہ […]
خطے کی کشیدگی اور ایران کی جنگ میں ہمارا کوئی حصہ نہیں، قطری مندوب Read More »










