سی ٹی ڈی کی ضلع ٹانک میں کارروائی، 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی مشتاق گروپ کے دو انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سی ٹی ڈی ڈیرہ ریجن نے تھانہ گومل کی حدود شیخ اوتار میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن […]
سی ٹی ڈی کی ضلع ٹانک میں کارروائی، 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک Read More »










