سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 79 ہزار روپے کے قریب عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 152 ڈالر بڑھ کر 4565 ڈالر تک […]
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »










