راولپنڈی واقعے کا ملزم کے پی ہاؤس میں رہتا رہا ، پی ٹی آئی قیادت سے بھی ملتا رہا، طلال چوہدری
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز راولپنڈی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرکے اہلکار کی جان لینے کی کوشش کی گئی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت راولپنڈی مال روڈ واقعے سے خود […]










