تازہ ترین

صدر زرداری نے اہم قانون سازی، تقرری اور اعزازات کی منظوری دے دی

اسلام آباد: آصف علی زرداری نے ملک میں مختلف اہم قانون سازی اقدامات، ایک اہم تقرری، سول اعزازات اور قیدیوں کے لیے خصوصی سزا میں رعایت کی منظوری دے دی ہے۔ ایوانِ صدر سے جاری تفصیلات کے مطابق جن قوانین کی منظوری دی گئی ہے ان میں پاکستان سٹیزن شپ ترمیمی بل 2026، اخبار ملازمین […]

صدر زرداری نے اہم قانون سازی، تقرری اور اعزازات کی منظوری دے دی Read More »

ڈیٹا ختم، بیلنس محفوظ! صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کو غیر متوقع ڈیٹا چارجز سے بچانے کے لیے اہم سہولت متعارف کرا دی ہے، جس سے صارفین اپنے بیلنس کو اضافی کٹوتی سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اکثر

ڈیٹا ختم، بیلنس محفوظ! صارفین کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی عید پر ملاقات، وزیراعلیٰ کا بڑا مطالبہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط ارسال کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عید کے موقع پر اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت دینے کی درخواست کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ قیدیوں کی اپنے عزیز و اقارب

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی عید پر ملاقات، وزیراعلیٰ کا بڑا مطالبہ Read More »

کل روزہ اور ہفتہ کو عید الفطر منائی جائے گی،صوابی اورچارسدہ کی مقامی کمیٹیوں کے اعلانات

ضلع صوابی اور چارسدہ کی مقامی رویت ہلال کمیٹیوں نے شوال المکرم کا چاند نظر نہ آنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے جس کے تحت دونوں اضلاع میں عید الفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔ مقامی زونل رویت ہلال کمیٹی چارسدہ کے اجلاس کے بعد

کل روزہ اور ہفتہ کو عید الفطر منائی جائے گی،صوابی اورچارسدہ کی مقامی کمیٹیوں کے اعلانات Read More »

مسجد قاسم علی خان پشاور نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا،عیدالفطر بروز ہفتہ ہوگی

پشاور کی تاریخی مسجد قاسم علی خان کی رویت ہلال کمیٹی کو بھی شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی جس کے بعد کمیٹی نے کل روزہ رکھنے اور بروز ہفتہ عید الفطر منانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ مسجد قاسم علی خان کی مقامی رویت ہلال کمیٹی نے بتایا

مسجد قاسم علی خان پشاور نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا،عیدالفطر بروز ہفتہ ہوگی Read More »

خیبرپختونخوا کےچند اضلاع میں بروز جمعہ عید الفطر منانے کا اعلان

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مقامی ہلال کمیٹیوں نے چاند کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد کل بروز جمعہ 20 مارچ کو عید الفطر منانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ضلع مردان کی ہلال کمیٹی کے صدر شیخ حبیب الرحمٰن نے بتایا کہ ضلع کے مختلف علاقوں سے چاند کی 17 شرعی شہادتیں موصول

خیبرپختونخوا کےچند اضلاع میں بروز جمعہ عید الفطر منانے کا اعلان Read More »

عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہوگی، ہمارا بھی اس فیصلے سے اتفاق ہے،پشاور کی زونل کمیٹی کا اعلان

زونل رویت ہلال کمیٹی پشاور نے شوال المکرم کا چاند نظر نہ آنے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کی مکمل تائید کر دی ہے۔ پشاور میں منعقدہ زونل کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے کسی بھی مقام سے چاند کی کوئی

عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہوگی، ہمارا بھی اس فیصلے سے اتفاق ہے،پشاور کی زونل کمیٹی کا اعلان Read More »

روس، چین، ایران اورسعودیہ کا اعتماد،بھارتی دفاعی تجزیہ نگارپراوین ساہنی نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کوحیران کن قرار دے دیا

معروف بھارتی دفاعی تجزیہ نگارپراوین ساہنی کے تازہ تجزیے کے مطابق پاکستان عالمی سیاست کے حریف بلاکس کے درمیان ایک انتہائی کامیاب تزویراتی توازن برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے جس کے باعث اسے روس اور چین جیسی بڑی طاقتوں سمیت اہم علاقائی ممالک کی بھرپور حمایت حاصل ہو رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا

روس، چین، ایران اورسعودیہ کا اعتماد،بھارتی دفاعی تجزیہ نگارپراوین ساہنی نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کوحیران کن قرار دے دیا Read More »

باجوڑ کی مختلف مساجد میں کل بروز جمعہ عید الفطر منانے کے اعلانات

باجوڑ کی مختلف مساجد میں کل بروز جمعہ عید الفطر منانے کے اعلانات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند نظر نہ آنے کے باقاعدہ اعلان کے باوجود ضلع باجوڑ کی مختلف مساجد سے کل بروز جمعہ عیدالفطر منانے کے اعلان کئے گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق باجوڑ کے مختلف علاقوں میں مساجد کے لاؤڈ اسپیکرز پر کل بروز جمعہ 20مارچ کو عید الفطر منانے کے اعلانات

باجوڑ کی مختلف مساجد میں کل بروز جمعہ عید الفطر منانے کے اعلانات Read More »

پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی ،مولاناعبدالخبیرآزاد نے اعلان کردیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں کہیں بھی شوال المکرم 1447ھ کا چاند نظر نہ آنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے جس کے تحت پاکستان میں عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔ شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا

پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی ،مولاناعبدالخبیرآزاد نے اعلان کردیا Read More »

Scroll to Top