تازہ ترین

افغانستان میں 24 لاکھ لڑکیاں ثانوی تعلیم سے محروم، پابندی فوری ختم کرنے کا مطالبہ

کابل: افغانستان میں طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی ثانوی تعلیم پر عائد پابندی کے باعث 2021 میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے تقریباً 24 لاکھ افغان لڑکیاں ثانوی تعلیم سے محروم ہوچکی ہیں۔ اقوام متحدہ نے صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لڑکیوں کی تعلیم پر عائد پابندی […]

افغانستان میں 24 لاکھ لڑکیاں ثانوی تعلیم سے محروم، پابندی فوری ختم کرنے کا مطالبہ Read More »

پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے دوران وارم اپ میچ کا دورانیہ تبدیل

لندن: پاکستان کے دورۂ انگلینڈ کے دوران پی سی سی سلیکٹ الیون کے خلاف شیڈول ٹیسٹ وارم اپ میچ کے دورانیے میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی سی سی سلیکٹ الیون اور پاکستان کے درمیان ہونے

پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے دوران وارم اپ میچ کا دورانیہ تبدیل Read More »

نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ، ان کی ترقی ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے: صدر مملکت اور وزیراعظم

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغامات میں نوجوانوں کو پاکستان کا قیمتی اثاثہ اور روشن مستقبل کا معمار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی صلاحیتوں کو بھرپور مواقع فراہم کرنا خوشحال، پُرامن اور مضبوط پاکستان کی تعمیر

نوجوان پاکستان کا انمول سرمایہ، ان کی ترقی ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے: صدر مملکت اور وزیراعظم Read More »

خیبرپختونخوا پولیس کی استعداد کار میں بڑا اضافہ، جدید اے پی سیز، گاڑیاں اور موٹر سائیکلز اضلاع کے حوالے

پشاور: دہشت گردی سے نمٹنے اور خیبرپختونخوا پولیس کی آپریشنل استعداد کار بڑھانے کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھا لیا گیا۔ ملک سعد شہید پولیس لائنز پشاور میں منعقدہ تقریب کے دوران اربوں روپے مالیت کی جدید بکتر بند گاڑیاں، اے پی سیز، فورک لفٹرز، سنگل و ڈبل کیبن گاڑیاں اور موٹر سائیکلز صوبے

خیبرپختونخوا پولیس کی استعداد کار میں بڑا اضافہ، جدید اے پی سیز، گاڑیاں اور موٹر سائیکلز اضلاع کے حوالے Read More »

موٹروے ایم 3 پر مسافر بس اور مزدا میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

موٹروے ایم 3 پر سمندری کے قریب مسافر بس اور مزدا میں تصادم کے نتیجے میں بس کا اسٹیورڈ محمد زبیر جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق حادثہ ایم 3 پر کلومیٹر 1024 کے قریب پیش آیا۔ راجن پور سے لاہور جانے والی مسافر

موٹروے ایم 3 پر مسافر بس اور مزدا میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی Read More »

نالہ لئی بپھر گیا، پانی 22 فٹ تک پہنچنے پر انخلا شروع، پاک فوج بھی طلب کر لی گئی

راولپنڈی: موسلادھار بارش کے باعث جڑواں شہروں میں سیلابی صورتحال کا خطرہ بڑھ گیا، جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے پر گوالمنڈی اور کٹاریاں کے علاقوں سے شہریوں کا انخلا شروع کر دیا گیا۔ رات ایک بجے سے شروع ہونے والی بارش صبح تک جاری رہی، جس کے نتیجے

نالہ لئی بپھر گیا، پانی 22 فٹ تک پہنچنے پر انخلا شروع، پاک فوج بھی طلب کر لی گئی Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو پَر لگ گئے، اب کتنا اضافہ ہوا؟

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو پَر لگ گئے، اب کتنا اضافہ ہوا؟

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو پَر لگ گئے، جس کے ساتھ ہی تیل کی قیمتیں 90 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 72 سینٹس اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 89.63 ڈالر

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو پَر لگ گئے، اب کتنا اضافہ ہوا؟ Read More »

کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع ژوب اور چمن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس

 بلوچستان کے مختلف اضلاع ژوب اور چمن میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چمن اور ژوب میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکسٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 اور

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس Read More »

علاقائی کشیدگی پر قابو پانے کیلئے کوششیں جاری رہیں گی: سعودی کابینہ

سعودی کابینہ کا علاقائی کشیدگی پر قابو پانے کیلئے دوست ممالک کیساتھ مشاورت جاری رکھنے کا اعلان

سعودی عرب کی  کابینہ کےاجلاس میں آبنائے ہرمز اور باب المندب میں آبی گزرگاہوں کی سلامتی یقینی بنانے پر زور دیا گیا، حوثی ملیشیا کے حملوں اور مجرمانہ کارروائیوں کی مذمت کی گئی۔ کابینہ نے سعودی عرب کی سلامتی اور وسائل کے دفاع کے حق کا اعادہ کیا جبکہ یمن کی جائز حکومت اور یمن

سعودی کابینہ کا علاقائی کشیدگی پر قابو پانے کیلئے دوست ممالک کیساتھ مشاورت جاری رکھنے کا اعلان Read More »

امریکا اور ایران امن معاہدے یا ڈیل کے قریب پہنچ چکے ہیں: وزیردفاع خواجہ آصف

ایران اور امریکہ امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں،وزیردفاع خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ اور  ایران امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں،  گزشتہ 2 سے 3 دنوں کے دوران ملنے والے اشارے بتاتے ہیں کہ دونوں ممالک کسی ڈیل کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا

ایران اور امریکہ امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں،وزیردفاع خواجہ آصف Read More »

Scroll to Top