آپریشن ردالفتنہ 3، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 19 دہشتگرد جہنم واصل
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ’’ردالفتنہ 3‘‘ کے دوران سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مجموعی طور پر 19 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 12 اگست 2026 کو بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رہا۔ ذرائع کے مطابق قابلِ اعتماد انٹیلی جنس اطلاع پر قلات کے علاقے روڈینجو […]
آپریشن ردالفتنہ 3، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، 19 دہشتگرد جہنم واصل Read More »










