پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا وہ ریاست کے ساتھ کھڑی ہے یا اپنی متنازع قیادت کے ساتھ، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ ریاست کے ساتھ کھڑی ہے یا اپنی متنازع قیادت کے ساتھ ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال ڈی جی آئی ایس پی آر نے قوم کے جذبات کی بہترین عکاسی کی ہے اور افواجِ پاکستان ملک کی […]










