قیدی سے ملاقات حال احوال تک محدود ہونی چاہیے، انتشار کی صورت میں سخت فیصلے ہونگے، امیر حیدر ہوتی
امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ عوام کو تکلیف دینے والے احتجاج اور انتشار برداشت نہیں، قیدی ملاقاتیں محدود اور شفاف ہونی چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر قانون کے مطابق عمران […]










