تازہ ترین

ویزوں پر پابندی کا معاملہ،یو اے ای کے قونصل جنرل کی وضاحت سامنے آگئی

پاکستانیوں کے لیے ویزوں کی بندش سے متعلق مختلف سوشل میڈیا رپورٹس کے بعدمتحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے صورتحال کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں اور ویزہ […]

ویزوں پر پابندی کا معاملہ،یو اے ای کے قونصل جنرل کی وضاحت سامنے آگئی Read More »

کرم ،سیکیورٹی فورسز نے پاکستان میں دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی

 سیکیورٹی فورسز نےضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر مسلح افراد کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔ 29 نومبرکو پاک افغان سرحد کے قریب مسلح افراد کی مشکوک نقل و حرکت دیکھی گئی جو پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھاری

کرم ،سیکیورٹی فورسز نے پاکستان میں دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی Read More »

سب سے پہلے پاکستان اور سیاست بعد میں ہونی چاہیے،شفیع جان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے کہا ہے کہ سب سے پہلے پاکستان اور سیاست بعد میں ہونی چاہیے۔ سینٹ جوزف کنوینٹ اسکول اینڈ کالج کوہاٹ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شفیع جان نے کہاکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک کی طالبات

سب سے پہلے پاکستان اور سیاست بعد میں ہونی چاہیے،شفیع جان Read More »

سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے فائنل میں سری لنکا کو شکست دیدی

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے ہرا کر ٹرافی جیت لی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 115 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 18ویں اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر با آسانی حاصل کر لیا۔ پاکستان

سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے فائنل میں سری لنکا کو شکست دیدی Read More »

سہ ملکی سیریز فائنل ،سری لنکا کا پاکستان کو آسان ہدف

سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 115 رنز کا آسان ہدف دے دیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جانے والے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں سری لنکا کی ٹیم پاکستان کے خلاف صرف 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جس کے بعد پاکستان کو

سہ ملکی سیریز فائنل ،سری لنکا کا پاکستان کو آسان ہدف Read More »

یو اے ای کے ویزوں کا مسئلہ،اسحاق ڈار کا اہم بیان سامنے آگیا

نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے ویزوں کا ایشو بہت بار اٹھایا ہے ،وہاں سب سے زیادہ پاکستانی جرائم میں ملوث ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ یو اے ای نے ہمارے ساتھ ڈیٹا شیئر کیا ہے، سعودی عرب میں

یو اے ای کے ویزوں کا مسئلہ،اسحاق ڈار کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

پاکستان میں بین الاقوامی مقابلہ حسن قرأت ، ملائیشیا کے قاری نے پہلی پوزیشن حاصل کی

پاکستان میں پہلا بین الاقوامی مقابلہ حسن قرأت منعقد ہوا جس میں دنیا کے 37 ممالک سے قاری حضرات نے شرکت کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس تقریب کی افتتاحی قرات قاری سید صداقت علی نے کی،جس کے بعد تقسیم انعامات کی تقریب کا آغاز ہوا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے

پاکستان میں بین الاقوامی مقابلہ حسن قرأت ، ملائیشیا کے قاری نے پہلی پوزیشن حاصل کی Read More »

خیبر پختونخوا طویل عرصے سے دہشت گردی، جنگوں اور ریاستی بے توجہی کا شکار رہا ہے،اسد قیصر

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے سیکرٹری جنرل اسد قیصر نے کہا ہےکہ خیبر پختونخوا طویل عرصے سے دہشت گردی، جنگوں اور ریاستی بے توجہی کا شکار رہا ہے۔  صوابی کے علاقے ٹوپی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئےاسد قیصر نے کہا کہ افغان جنگ نے ہمارے صوبے کو

خیبر پختونخوا طویل عرصے سے دہشت گردی، جنگوں اور ریاستی بے توجہی کا شکار رہا ہے،اسد قیصر Read More »

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا ۔ سیکیورٹی زرائع کے مطابق فورسز نے شمالی وزیرستان کے گاؤں شاشپالی میں خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر اسلحہ برآمد کرلیا ہے ۔ برآمد کئے گئے اسلحہ میں راکٹ لانچر، مشین گنز اور بڑی مقدار میں

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد Read More »

سہ ملکی سیریز فائنل، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ فائنل کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی پلیئنگ الیون میں واپس ہوئی ہے جبکہ وسیم جونیئر کو ڈراپ کردیا گیا۔ سری لنکن ٹیم میں کوئی تبدیلی

سہ ملکی سیریز فائنل، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top