تازہ ترین

پشاور ہائیکورٹ نے خواجہ سراؤں کی فلاح و تحفظ کیلئے جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا

پشاور ہائیکورٹ کا تاریخی اقدام، خواجہ سرا کمیونٹی کی فلاح و بہبود اور تحفظ کے لیے حکام کو جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم، امتیازی سلوک اور غیر قانونی ضلع بدری کے الزامات کی تحقیقات عائد تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں خواجہ سراؤں سے متعلق ضلع بدری اور امتیازی سلوک کے […]

پشاور ہائیکورٹ نے خواجہ سراؤں کی فلاح و تحفظ کیلئے جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا Read More »

امداد کی تاخیر نے بونیر کے سیلاب زدگان کی مشکلات بڑھا دیں، 750 امدادی چیکس کیش نہ ہوسکے

750 امدادی چیکس کیش نہ ہونے سے بونیر کے سیلاب متاثرین کا صبر جواب دے گیا، امداد کی تاخیر نے مشکلات بڑھا دیں تفصیلات کے مطابق بونیر میں سیلاب متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، کیونکہ حکومت کی جانب سے فراہم کیے گئے 750 امدادی چیکس ابھی تک کیش نہیں ہو سکے۔

امداد کی تاخیر نے بونیر کے سیلاب زدگان کی مشکلات بڑھا دیں، 750 امدادی چیکس کیش نہ ہوسکے Read More »

پشاور، ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے میں استعمال ہونیوالی موٹرسائیکل چوری کی نکلی

پشاور، ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے میں استعمال ہونیوالی موٹرسائیکل چوری کی نکلی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر ہونے والے حملے کے سلسلے میں نئی معلومات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی جانب سے استعمال کی جانے والی موٹرسائیکل چوری شدہ نکلی۔پولیس حکام نے بتایا کہ یہ موٹرسائیکل راولپنڈی سے

پشاور، ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے میں استعمال ہونیوالی موٹرسائیکل چوری کی نکلی Read More »

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ! سرکاری و تعلیمی اداروں کے احاطے میں سیاسی اجتماعات پر پابندی عائد

پشاور ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ، سرکاری و تعلیمی اداروں کے احاطے میں سیاسی اجتماعات پر مکمل پابندی، تعلیمی اور سرکاری سرگرمیوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے سرکاری اور تعلیمی اداروں کے احاطوں میں غیر متعلقہ سیاسی اجتماعات کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ اس

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ! سرکاری و تعلیمی اداروں کے احاطے میں سیاسی اجتماعات پر پابندی عائد Read More »

حکومت کے مضبوط اتحادی ہیں، اپوزیشن بینچوں پر جانے کا ارادہ نہیں، گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ وہ اور ان کی جماعت حکومت کے مضبوط اتحادی ہیں اور اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ آج صوبے کے نمایاں کھلاڑیوں اور کوچز کو ایوارڈز دیے گئے ہیں، جس کا مقصد

حکومت کے مضبوط اتحادی ہیں، اپوزیشن بینچوں پر جانے کا ارادہ نہیں، گورنر خیبر پختونخوا Read More »

پشاور کی عظمت رفتہ کی واپسی کیلئے 100 ارب کے ترقیاتی منصوبوں پر گرینڈ میٹنگ کا اعلان

پشاور کی عظمت رفتہ کی واپسی کیلئے 100 ارب کے ترقیاتی منصوبوں پر گرینڈ میٹنگ کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کی عظمت رفتہ کی بحالی کیلئے 100ارب کے ترقیاتی منصوبوں پر گرینڈ میٹنگ بلانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی تاریخی عظمت کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے 100 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر گرینڈ میٹنگ بلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور کی عظمت رفتہ کی واپسی کیلئے 100 ارب کے ترقیاتی منصوبوں پر گرینڈ میٹنگ کا اعلان Read More »

نواز شریف کی پارٹی کو اقتدار میں لانیوالوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے، شوکت یوسفزئی

نواز شریف کی پارٹی کو اقتدار میں لانیوالوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے، شوکت یوسفزئی

شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی پارٹی کو اقتدار میں لانے والوں کا بھی احتساب ناگزیر، بانیٔ پی ٹی آئی تک محدود نہیں ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی پارٹی کو اقتدار میں لانے والوں

نواز شریف کی پارٹی کو اقتدار میں لانیوالوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے، شوکت یوسفزئی Read More »

پاک افغان بارڈر بندش سے تاجروں کو مالی مشکلات، فضل الرحمن سے مدد کی اپیل

پاک افغان بارڈر بندش سے تاجروں کو مالی مشکلات، فضل الرحمن سے مدد کی اپیل

پاک افغان بارڈر کی 45 روزہ بندش نے تاجروں کو کروڑوں کے نقصان میں ڈالا، فضل الرحمن سے فوری امداد کی اپیل تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر کی مسلسل 45 روزہ بندش نے تاجروں کو مالی بحران میں ڈال دیا ہے، جس کے بعد تاجروں نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن

پاک افغان بارڈر بندش سے تاجروں کو مالی مشکلات، فضل الرحمن سے مدد کی اپیل Read More »

ہری پور الیکشن نے مایوس کیا، مگر جدوجہد ہر حال میں جاری رہے گی، بیرسٹر گوہر

ہری پور الیکشن نے مایوس کیا، مگر جدوجہد ہر حال میں جاری رہے گی، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے کبھی کسی صوبے پر چڑھائی نہیں کی اور نہ کرے گی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہری پور الیکشن میں ایک بار پھر پارٹی کو مایوس کیا گیا، تاہم اس کے باوجود پی

ہری پور الیکشن نے مایوس کیا، مگر جدوجہد ہر حال میں جاری رہے گی، بیرسٹر گوہر Read More »

چارسدہ: شدید دھند کے باعث اسکولوں کے نئے اوقات کا اعلان

چارسدہ: شدید دھند کے باعث ڈی سی چارسدہ نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نئے اوقات کے مطابق اسکول پیر تا جمعرات اور ہفتہ کو صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلیں گے، جبکہ جمعہ کے روز اسکول صبح 9 بجے

چارسدہ: شدید دھند کے باعث اسکولوں کے نئے اوقات کا اعلان Read More »

Scroll to Top